مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں عام آدمی پارٹی Aam Aadmi Party in Srinagar کی پریس کانفرنس کے دوران سرینگر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نواب کو پارٹی کا جنرل سیکٹری نامزد کیا گیا۔
وہیں اس موقع پر ڈاکٹر نواب نے نیشنل کانفرنس پہ الزام Allegations On National Conference عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'نہ نیشنل 370 کو واپس لاسکتا ہے، نہ ان کے ممبر پارلیمنٹ واپس لاسکتے ہے بلکہ یہ لوگ جموں و کشمیر کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہے۔