اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا وائرس کے 62 نئے کیسز - کشمیر صوبے

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں ہر گزرتے روز کے ساتھ کووڈ-19 سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

کورونا وائرس کے 58 نئے کیسز
کورونا وائرس کے 58 نئے کیسز

By

Published : May 17, 2020, 8:43 PM IST

Updated : May 17, 2020, 10:22 PM IST

جموں وکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 62 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، جن میں سے 46 کا تعلق کشمیر صوبے سے ہے جبکہ 16 جموں کے رہنے والے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سی ڈی ہسپتال میں 16 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے، ان کیسز میں 14 پولیس اہلکار اور حاملہ خاتون بھی شامل ہیں۔

ان نیے کیسز کے ساتھ ہی یونین ٹریٹری میں اب تک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1183 ہوئی ہے، جبکہ 13 متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

Last Updated : May 17, 2020, 10:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details