اردو

urdu

ETV Bharat / state

53 Year Old Man Jumps Into River Jhelum: جہلم میں چھلانگ لگا کر سرینگر کے رہائشی نے اپنی زندگی خاتمہ کر دیا - لاش کو بازیاب کرنے کی کوششیں

سرینگر میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی انجام دینے والے شخص کی لاش کو بازیاب کرنے کی کوششیں جاری Man Jumps Into River Jhelum, Diesہیں۔

ا
ا

By

Published : May 24, 2022, 8:22 PM IST

سرینگر کے بڈشاہ پل سے ایک53 سالہ شخص نے مبینہ طور جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ Srinagar Man Jumps Into River Jhelumجہلم میں چھلانگ کر خودکشی کرنے والے شخص کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ 53سالہ نثار احمد مغل ولد مرحوم حبیب اللہ مغل ساکن مہاراجہ بازار، حال نٹی پورہ، سری نگرنے پیر اورمنگل کی درمیانی شب دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ تاہم انہوں نے اس انتہائی اقدام کی وجہ نہیں بتائی۔

منگل کی صبح ایس ڈی آر ایف اور ریور پولیس نے نثار احمد کی لاش کو بازیاب کیلئے آپریشن شروع کر دیا تاہم خبر لکھے جانے تک لاش کو برآمد کرنے کی کوششیں جاری تھی۔ 53 Year Old Man Jumps Into River Jhelumسرینگر پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details