وادی کشمیر میں 29 فیصد بچے مختلف بیماریوں کے شکار ہیں جبکہ 15فیصد ایسے بچے بھی ہیں جوکہ شدید ذہنی دباؤ سے گزر رہے ہیں۔سکمز بمنہ کے شعبہ نفسیات کی جانب سے سال 2021میں کشمیر کے تین اضلاع میں 600بچوں پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 29فیصد بچے مختلف ذہنی تکالیف میں مبتلا ہیں۔ابتدائی سروے میں وادی کے تین اضلاع سرینگر، پلوامہ اور بانڈی پورہ کے 12سرکاری اور 6 نجی سکولوں میں زیر تعلیم 600بچوں پر کی گئی جن میں 174بچے مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا پائے گئے۔
Mental Illness Among Children's in Kashmir: انتیس فیصد بچے مختلف نفسیاتی بیماریوں کے شکار، رپورٹ
وادی کشمیر میں 29 فیصد بچے مختلف بیماریوں کے شکار ہیں جبکہ 15 فیصد ایسے بچے بھی ہیں جوکہ شدید ذہنی دباؤ سے گزر رہے ہیں۔سکمز بمنہ کے شعبہ نفسیات کی جانب سے سال 2021 میں کشمیر کے تین اضلاع میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 29 فیصد بچے مختلف ذہنی تکالیف میں مبتلا ہیں۔Mental Illness Among Children's in Kashmir
انتیس فیصد بچے مختلف نفسیاتی بیماریوں کے شکار، رپورٹ
مزید پڑھیں:
اس سروے کے دائرے میں میں نجی اور سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم پہلی اور 9ویں جماعت کے طالب علموں کو لاگیا گیا ۔واضح رہے اس قبل بھی اسی طرح کے سروے سامنے آئے جن میں بھی زیر تعلیم کئی فیصدی بچوں کو ذہنی بیماریوں کا شکار پایا گیا۔