اردو

urdu

ETV Bharat / state

Labourers Die In Srinagar کنویں کی صفائی کے دوران 2 مزدور ہلاک - کنویں کی صفائی

سرینگر کے مضافاتی علاقہ لسجن میں منگل کو ایک غیر استعمال شدہ کنویں کی صفائی کے دوران دو مزدوروں کی موت واقع ہوئی ہے۔ متوفی کی شناخت ذاکر احمد اور طالب احمد کے طور پر ہوئی ہے۔Labourers Die In Srinagar

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Dec 27, 2022, 9:40 PM IST

سرینگر:اطلاع کے مطابق سرینگر کے لسجن علاقہ میں دو مزدود اس وقت ہلاک ہوئے جب وہ غیر استعمال شدہ کنویں کی صفائی کر رہے تھے۔اگچہ بے حوشی کی حالت میں مزدوروں کو ایس ایچ ایم ایس ہسپتال لایا گیا ، تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔2 Labourers Die While Cleaning Well in srinagar

متوفی کی شناخت پونچھ کے 45 سالہ ذاکر احمد اور گول گلاب گڑھ کے ر 38 سالہ طالب احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

کنویں کے نچلے حصے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی کو وجہ سے مزدورں کی موت کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔پولیس نےمعاملے کی نسبت سے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:Two Bears Trapped in well, Rescued پانپور میں دو ریچھ وائلڈ لائف محکے کی گرفت میں

ABOUT THE AUTHOR

...view details