محکمہ ہارٹیکلچر کے افسران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اسکیموں پر عملدرآمد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں مائیکرو فوڈ پروسیسنگ یونٹس کی تشکیل، ایک ڈسٹرکٹ ایک پروڈکٹ، آپریشن گرین، کولڈ اسٹوریج، نرسریوں کی ترقی اور ایف پی اوز کی تشکیل پر غور کیا گیا۔
باغبانی کے شعبے میں 1537 ایم ایف پی یو متعارف ہوں گے - ای ٹی وی بھارت
افسران کو کہا گیا کہ وہ 1537 مائکرو فوڈ پروسیسنگ یونٹوں (ایم ایف پی یو) کا ہدف حاصل کرنے کے لئے زمینی سطح پر کام کریں اور اس مقصد کے لئے کاشتکاروں، کالج پاس آؤٹ طلباء اور صنعتی انجمنوں سے بھی رابطے میں رہیں۔
باغبانی کے شعبے میں 1537 ایم ایف پی یو متارف ہوں گے
افسران کو کہا گیا کہ وہ 1537 مائکرو فوڈ پروسیسنگ یونٹوں (ایم ایف پی یو) کا ہدف حاصل کرنے کے لئے زمینی سطح پر کام کریں اور اس مقصد کے لئے کاشتکاروں، کالج پاس آؤٹ طلباء اور صنعتی انجمنوں سے بھی رابطے میں رہیں۔
اجلاس میں 1537 مائکرو فوڈ پروسیسنگ یونٹوں کے ہدف کے قیام کے رہنما اصولوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ افسران کو باغات کے ماہرین سے ذاتی طور پر ملنے اور باغبانی کے میدان میں متعارف کروائی جانے والی جدید ٹیکنالوجیز کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کو کہا گیا۔