سرینگر:ایک پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سرینگر کے نشاط علاقے میں 13 سالہ لڑکی کو 21 سالہ نوجوان نے اغوا کیا تھا جس کے بعد ملزم نے اسے قید میں رکھ کر اس کی عصمت دری کی۔ پولیس افسر نے بتایا کہ نابالغ لڑکی کے اہل خانہ نے متعلقہ پولیس اسٹیشن راج باغ میں شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی اور نابالغہ کی تلاش شروع کر دی۔ Srinagar Police Arrested Rape Accused
Rape Accused Arrested : نابالغ لڑکی کی عصمت دری، ملزم گرفتار - سرینگر عصمت دری ملزم گرفتار
سرینگر میں 13 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ طور اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے 21 سالہ نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ Rape Accused Arrested in Srinagar
Rape Accused Arrested in Srinagar
پولیس کی جانب سے بازیاب کرنے کے بعد نابالغ لڑکی نے پولیس کو مطلع کیا کہ سرینگر کے نشاط علاقے کے رہنے والے عادل شفیع حجام (21 سال) نے اس کی عصمت دری کی تھی، جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور راجباغ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر 61/22 دفعہ 366، 376 آئی پی سی اور 3/4 پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ 13 year old Girl Kidnapped and Raped in Srinagar
مزید پڑھیں:Rape Accused Arrested: نابالغ لڑکی کی جنسی زیادتی معاملے میں فرار ملزم گرفتار