جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے نیل ڈورہ علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے نوجوان کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ہے۔
شوپیان: بندوق برداروں نے نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا - شناخت سبزار احمد نائکو ولد عبدل الرشید نائیکو کے بطور ہوئی
نوجوان کو ضلع ہسپتال شوپیان علاجِ و معالجہ کے لیے لایا گیا، ڈاکٹروں نے اسے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا
پاکستانی نژاد خواتین کا راج بھون کوچ کا پروگرام ناکام
نوجوان کو اگرچہ ضلع ہسپتال شوپیان علاجِ و معالجہ کے لیے لایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
فورسز اہلکاروں نے نیل ڈورہ علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آواروں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش شروع کر دی ہیں۔