شوپیاں:جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ضلع شوپیان کے بلپورہ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک 35 سالہ خاتون تنسیمہ جان اپنے گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی ۔ Woman dies of electric shock
لوگوں نے بتایا کہ تنسیمہ جان کو کرنٹ لگنے کے بعد اگرچہ فوری طور پر ضلع اسپتال شوپیان لایا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
Woman dies of electric shock: شوپیان میں برقی تار کی زد میں آکر ایک خاتون جاں بحق - جلی کا کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون کی موت
شوپیان ضلع میں برقی تار کی زد میں آکر 35 سالہ خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے. Woman dies of electric shock
شوپیان کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق