اردو

urdu

ETV Bharat / state

تیندوے کے خوف سے نجات - جنوبی ضلع شوپیاں

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے تین تیندوے کو پکڑ نے میں کامیابی حاصل کی۔

تیندوے کے خوف سے نجات

By

Published : Mar 29, 2019, 3:26 PM IST


ضلع کے چک مسجد رام نگری علاقے میں تیندوں نے نثار احمد ملک کے بھیڑوں کے باڑے میں گھس کر 30 بھیڑوں کو ہلاک کر دیاتھا۔

تیندوے کے خوف سے نجات

علاقے میں تیندوں کی موجودگی سے خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں ڈر محسوس کررہے تھے۔

محکمہ جنگلا ت کے اہلکاروں نے ان تینوں تیندوے کو علاقے سے پکڑ لیا اور لوگوں نے محکمہ کے اس کام کی سراہنا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details