علاقے میں گذشتہ کئی ماہ سے چوری کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ جس سے عوام اور پولیس دونوں پریشان تھے۔اس سلسے میں متععد مقدمات بھی درج تھے۔
شوپیان میں چوروں کا ایک گروہ گرفتار - ملزمین کو گرفتار کیا ہے
جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں پولیس نے مسلسل چوری کے واردات انجام دینے والے 6 ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے لیے یہ ایک بڑی کامیبابی مانی جا رہی ہے۔
شوپیان میں چوروں کا ایک گروہ گرفتار
شوپیان میں چوروں کا ایک گروہ گرفتار
پولیس نے چور کے اس گروہ کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے 9 موٹر سائکلز بھی ضبط کئے ہیں۔
مقامی باشندوں نے پولیس کی اس کاروائی کی زبردست تعریف کی۔
ادھر شوپیان کے ڈی ایس پی تنویر احمد نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں جنوبی کشمیر میں مزید کئی چوروں کو بے نقاب کیا جائے گا۔اس تعلق سے باضابطہ مقدمہ درج کر کے کاروائی کی جا رہی ہے۔