جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں زین پورہ اونیرا علاقے میں ایک مسجد منہدم ہوگئی۔ تاہم اس واقع میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ضلع شوپیان کے اونیرا علاقے میں شام دیر گئی ایک مسجد پورے طرح منہدم ہوگئی، تاہم اس وقت مسجد میں کوئی بھی موجود نہیں تھا۔ مسجد منہدم ہونے کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ پیش آسکتا تھا لیکن نماز کا وقت نہ ہونے سے لوگ اس حادثے سے بچے گئی۔
شوپیاں میں قدیم مسجد اچانک منہدم - news shopiya
جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع کے اونیرا علاقے میں قدیم مسجد اچانک مہندم ہوگیا، اس وقت مسجد میں کوئی موجود نہیں تھا۔
فائل فوٹو
مزید پڑھیں: دنیا بھر میں امن و محبت کا پیغام پہنچانے والے نتن سوناوانے سے خاص ملاقات
اطلاعات کے مطابق یہ مسجد کافی پرانی تھی اور اچانک سے ایک جھٹکے میں یہ مسجد منہدم ہوگئی جس کے بعد علاقے کے لوگوں نے اس مسجد میں جانے سے پرہز کیا۔