اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوپیاں: گئو شالہ سے مشکوک بیگ کی برآمدگی سے سنسنی - بیگ کے اندر کی تلاشی شروع کردی

ضلع شوپیاں میں ایک مقامی کے گئو شالہ سے ایک مشکوک بیگ برآمد کیا گیا۔ جس کے بعد بم اسکواڈ کے اہلکار نے اس بیگ کی تلاشی شروع کردی ہے۔ تاہم تلاشی کے دوران بیگ سے کوئی بھی چیز برآمد نہیں ہوئی۔

suspicious bag found in cowshed in shopian
شوپیاں میں گؤ شالہ سے مشکوک بیگ برآمد

By

Published : Jul 12, 2021, 10:21 AM IST

Updated : Jul 12, 2021, 10:58 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے کیلر علاقے میں ایک مقامی گئو شالہ سے متصل ایک مشکوک بیگ پڑے ہونے کی وجہ سے سیکورٹی فورسز حرکت میں آگئی ہیں۔

سیکورٹی فورسز اور بم اسکواڈ کے اہلکاروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر بیگ کی تلاشی شروع کردی ہے۔

تاہم تلاشی کے دوران مذکورہ بیگ سے کوئی قابل اعتراض اشیاء برآمد نہیں ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کے ماہرین نے اس مشکوک بیگ کی تلاشی لی تاہم ان میں سے کوئی مشکوک اشیاء برآمد نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: جے کے اے آر ٹی معاملے میں چار لوگوں کے خلاف الزام طے کرنے کا این آئی اے کا حکم

Last Updated : Jul 12, 2021, 10:58 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details