اردو

urdu

ETV Bharat / state

SIA conducts raids in Shopian شوپیان میں ایس آئی اے کی کاروائی جاری - SIA Raids Across Shopain

جموں و کشمیر کے شوپیان میں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی جانب سے جماعت اسلامی تنظیم کے کئی مقامات پر صبح سے ہی چھاپہ مار کارروائی جاری ہے۔ SIA conducts raids in Shopian

sia-conducts-raids-in-shopian
شوپیان میں ایس آئی اے کی کاروائی جاری

By

Published : Nov 10, 2022, 12:55 PM IST

Updated : Nov 10, 2022, 1:35 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی طرف سے کئی مقامات پر جمعرات کی صبح چھاپہ مار کاروائیاں شروع کی گئی ہے۔ SIA conducts raids in Shopian
ذرائع کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے پولیس و سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ ضلع شوپیاں بٹہ پورہ، بنہ گام اور بٹہ گنڈ سمیت قریب 6 مقامات پر چھاپے مارے جو ابھی بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ چھاپہ جماعت اسلامی تنظیم کی جائیداد منسلک کرنے کے مقصد سے شروع کیے گئے ہیں۔

ویڈیو
Last Updated : Nov 10, 2022, 1:35 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details