وادی کشمیر میں آئے روز کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہیں۔
منگل کے روز جنوبی ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ شخص کی کورونا سے موت واقع ہوئی۔ جس سے ضلع میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 17 تک پہنچ گئی