ذرائع کے مطابق فورسز اہلکاروں نے جن میں فوج کی 55 آرآر، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں وکشمیر پولیس شامل ہے، نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے اگلروچی اور سفہ نگری زینہ پورہ علاقوں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔
شوپیان میں سرچ آپریشن شروع - فورسز اہلکاروں
جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں بھارتی فورسز نے دو دیہاتوں میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
شوپیان میں سرچ آپریشن شروع
اطلاعات کے مطابق دونوں علاقوں میں گھر گھر تلاشی مہم جاری تھا۔
جنوبی کشمیر میں فورسز نے تلاشی آپریشنز میں تیزی لائی ہے۔ شوپیان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں چار دیہاتوں میں سرچ آپریشن عمل لایا گیا۔