تفصیلات کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے ترینج علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کی۔
شوپیان کے ترینج علاقے میں سرچ آپریشن - سکیورٹی اہلکار
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں سکیورٹی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائیاں شروع کی۔
شوپیان کے ترینج علاقے میں سرچ آپریشن
سکیورٹی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائیاں شروع کی۔
وہیں یہ خبر تحریر کرنے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔