جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوپیان ضلع کے امشی پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوپیان ضلع کے امشی پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
ذرائع کے مطابق بدھ کی شام فوج کی 62 آر آر، سی آر پی ایف اور جے کے پی نے مشترکہ طور پر امشی پورہ شوپیان میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی گئی تھی۔
تاہم بعد میں یہ تلاشی مہم پرامن طور پر اختتام پزیر ہوئی۔