راجوری سے شوپیان آرہی ایک ٹیمپو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK0IN 3937 ہیرپورہ علاقے میں حادثہ کا شکار ہو گئی۔
شوپیان: سڑک حادثے میں تین افراد زخمی - طبی امداد
جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ایک ٹیمپو گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔
شوپیان: سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
مقامی لوگوں کے مطابق ٹیمپو گاڑی الٹ گئی اور اس میں سوار تین افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر علاج و معالجے کے لیے ضلع اسپتال شوپیان پہنچایا گیا جہاں ان کی طبی امداد کے بعد انہیں اسپتال سے رخصت کردیا گیا۔