اردو

urdu

ETV Bharat / state

رفیع آباد اسمبلی حلقہ ترقی سے کوسوں دور: کانگریس - ترقی سے کوسوں دور

کانگریس رہنما اور سماجی کارکن الطاف ملک نے گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رفیع آباد جو کہ ریاست کے اہم ترین اسمبلی حلقوں میں شمار کیا جاتا ترقیاتی کاموں سے کوسوں دور ہے'۔

Altaf Malik

By

Published : Mar 14, 2019, 1:40 PM IST


انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ بیس برسوں سے یہاں پر کسی بھی طرح کے ترقیاتی پروجکٹ پر کام نہیں ہوا یہاں تک کہ مقامی لوگوں کو پانی، بجلی اور سڑک جیسی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے'۔

کانگریس رہنما الطاف ملک کا بیان

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کیا کہ رفیع آباد میں ترقیاتی کاموں کو بڑھاوا دیا جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات دور کی جاسکے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details