شوپیان پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 3.5 کلوگرام چرس اور 14.52 لاکھ روپے نقد برآمد کیے۔ ملہورہ شوپیان میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں چرس اور نقدی برآمد کرکے ان کو گرفتار کر لیا ہے۔
شوپیان میں دو منشیات فروش گرفتار - شوپیان پولیس کی بڑی کامیابی
ملہورہ شوپیان میں دو منشیات فروش گرفتار 14.52 لاکھ نقدی اور 3.5 کلوگرام چرس برآمد۔
شوپیان میں دو منشیات فروش گرفتار
ابتدائی جانکاری سے پتا چلا کہ پولیس نے دو مقامی افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 14.52 لاکھ نقد اور ساڑھے تین کلوگرام چرس برآمد کرکے انہیں حراست میں لیا ہے۔مقامی لوگوں نے منشیات فروشوں کو پکڑنے پر شوپیان پولیس کی تعریف کی۔