ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاع ملنے پر فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور پولیس فورسز نے ملہورہ علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران ایک رہائشی مکان میں چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔
ملہورہ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک - ٹویٹر ہینڈل
جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے ملہورہ سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ملہورہ تصادم میں عسکریت پسند ہلاک
قبل ازیں کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ' شوپیاں تصادم میں دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔
Last Updated : Oct 20, 2020, 10:08 AM IST