اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوپیاں کے پڈگوچی علاقے میں تیندوا دیکھا گیا - jk news

جنوبی ضلع شوپیان سے 6 کلو میٹر دور واقع پڈگوچی علاقے میں آج شام ایک تیندوا دیکھا گیا جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

شوپیاں کے پڈگوچی علاقے میں تیندوا دیکھا گیا
شوپیاں کے پڈگوچی علاقے میں تیندوا دیکھا گیا

By

Published : Mar 12, 2021, 8:31 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق انہوں نے علاقے میں ایک تیندوا دیکھا جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر جنگلی حیات محکمہ کے اہلکاروں کو مطلع کیا۔

محکمہ کے ذرائع نے بتایا کہ ایک ٹیم گاؤں میں پہنچ گئی ہے اور مذکورہ جانور کی تلاش جاری ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتہ بھی ضلع کے میمندر علاقے میں تین تیندوے دیکھے گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details