اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوپیان میں کسان میلہ کا انعقاد

چیف ایگرکلچر آفسر اور ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان کی جانب سے منی سکریٹریٹ آرہامہ شوپیان میں کسان میلہ کا انعقاد کیا گیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 19, 2019, 6:59 PM IST


اس میلے میں مختلف محکموں کی جانب سے 20 سے زائد اسٹالز لگائے گئے تھے۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں کسان بڑی تعداد میں شریک تھے۔

کسان میلے کے موقع پر مختلف زرعی کمپنیوں نے اپنے سٹال سجا رکھے تھے۔ ان سٹالز پر زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے مشینی آلات کی نمائش بھی کی گئی۔

یہاں 20 سے زائد لگائے جانے والے سٹالز کو خوبصورتی سے سجایا گیا جہاں آنے والے شرکاء ان کے منتظمین سے جدید ٹیکنالوجی، زرعی ادویات اور مختلف فصلوں کے دستیاب بیجوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔
اس موقع پر وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے ہزاروں افراد نے شرکت کی

ABOUT THE AUTHOR

...view details