ذرائع کے مطابق شوپیان ضلع کے بدرہامہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 62 آرآر، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
شوپیان کے بدرہامہ علاقے میں سرچ آپریشن - ایس او جی
جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔
شوپیان کے بدرہامہ علاقے میں سرچ آپریشن
فروسز اہلکاروں نے علاقے کی جانب سے جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور گھر گھر تلاشی مہم شروع کر دی۔
خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریش جاری ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 4:03 PM IST