معروف عالم دین مولانا پیر زادہ مولانا شکیل الرحمٰن اویسی جو اس ادارے کے سربراہ ہے ان کے علاہ اس ادارے سے وابستہ کئی عہداداروں نے تقریب میں شرکت کی اور کیلینڈر Islamic Calendar Issued کو جاری کیا۔
Islamic Calendar Issued: جامعہ منارالھدای شوپیان کی جانب سے سالانہ کلینڈر کا اجرا - دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعیلم کا بھی انتظام
ضلع شوپیان کے موشواڑہ علاقے میں قائم جامعہ منارالھدای میں نئے سال یعنی 2022 کا سالانہ اسلامی کیلینڈر Islamic Calendar Issued جاری کیا گیا۔
جامعہ منارالھدای شوپیان کی جانب سے سالانہ کلینڈر جاری
TAGGED:
سالانہ اسلامی کیلینڈر جاری