شوپیاں:جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے امام صاحب علاقے میں سکiورٹی فورسز نے جمعہ کی شام دیر گئے ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ آئی ای ڈی کا پتہ لگایا ہے۔IED Found In Shopain
پولیس ذرائع کے مطابق امام صاحب شوپیاں میں پولیس اسٹیشن کے قریب ایک روڑ پر نصب ایک آئی ای ڈی کا سراغ سکیورٹی فورسز کو ملا۔ انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل ٹیم کو موقع پر روانہ کیا گیا اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔