مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ روز پہاڑی ضلع شوپیان کے کچھ علاقوں میں زور دار بارش اور ژالہ باری ہوئی اسی دوران چھانچھ مرگ شوپیان میں ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔
شوپیاں میں دم گھٹنے سے تقریباً 100 بھیڑیں ہلاک: Sheeps Dead In Shopian
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں دم گھٹنے سے ایک گجر طبقے سے وابستہ ایک کنبے کی سو کے قریب بھیڑیں ہلاک ہوگئی ہیں۔Hundreds of Sheeps Dead In Shopian
بھیڑیں ہلاک
چھانچھ مرگ شوپیاں کے ایک رہائشی محمد شفیع شیخ نے بھیڑوں کو تیز بارش اور ژالہ باری سے بچنے کے لیے ایک کمرے میں بند کردیا تھا، جہاں صبح تک تمام بھیڑیں ہلاک ہوگئی ہیں۔