فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں عسکریت پسندوں کی طرف سے بنائی گئی زیر زمین ایک پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
شوپیاں میں عسکری پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ - تلاشی آپریشن
جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سیکیورٹی فورسز نے ایک عسکری پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
شوپیاں میں عسکری پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ
پولیس ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں وکشمیر پولیس نے ایک تلاشی آپریشن چلایا جس دوران فورسز اہلکاروں نے شوپیان ضلع کے بنڈپاو چتراگام علاقے کے باغیچوں میں عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال میں لای جانے والی پناہ گاہ کا پتا لگا کر اسے تباہ کیا ہے۔
اس دوران اس پناہ گاہ سے ضروریاتِ زندگی میں استعمال شدہ کہی چیزیں برآمد کی گئی ہے۔
Last Updated : Feb 13, 2021, 4:39 PM IST