فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز اور شوپیان پولیس نے مشترکہ طور پر شرمال شوپیان میں سرچ اینڈ ڈیسٹراے آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
شوپیان میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ
فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز اور شوپیان پولیس نے مشترکہ طور پر شرمال شوپیان میں سرچ اینڈ ڈیسٹراے آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔