شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے ہرمن علاقے میں فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی۔جس کے بعد فورسز نے اس علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے۔
Forces launch search operation شوپیان کے ہرمن علاقے میں تلاشی آپریشن شروع - سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع
جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے ہرمن علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں نے تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے۔ Forces launch search operation in Herman shopian village

شوپیان کے حرمین علاقے میں تلاشی آپریشن شروع
ذرائع کے مطابق فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے ہرمن گاؤں کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ Forces launch search operation in Herman shopian village
Last Updated : Sep 19, 2022, 11:09 AM IST