مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے شوپیان (Shopian) ضلع میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے۔
شوپیان میں انکاؤنٹر شروع - جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع
جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
شوپیان میں انکاؤنٹر شروع
تفصیلات کے مطابق فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ ضلع شوپیان کے ہانجی پورہ علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
علاقے میں گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار