مقامی لوگوں کے مطابق فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین چک سدیق خان کمبدلن علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
فوجی ذرائع کے مطابق فورسز اہلکاروں کو چک سدیق خان علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔ اس کی بنیاد پر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔
شوپیان میں انکاؤنٹر شروع - عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
شوپیان میں انکاؤنٹر شروع
جیسے ہی سکیورٹی اہلکار باغیچوں کے پاس پہنچے وہاں موجود عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ اس کے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہوا۔
مزید تفصیلات کا انتظار