اردو

urdu

ETV Bharat / state

DDC Press Conference in Shopian: 'ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل اسٹینڈنگ کمیٹی غیر آئینی ہے' - ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل اسٹینڈنگ کمیٹی

شوپیان میں ڈی ڈی سی ممبران نے پریس کانفرنس کا انعقاد DDC Press Conference in Shopian کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل اسٹینڈنگ کمیٹی District Development Standing Committee غیر آئینی ہے، اپنی پارٹی سے تعلق رکھنے والے کچھ ہی ممبران نے اپنی من مانی کے تحت ڈی ڈی سی اسٹینڈنگ کمیٹی تشکیل دی۔

DDC Press Conference in Shopian: ڈی ڈی سی ممبران نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا
DDC Press Conference in Shopian: ڈی ڈی سی ممبران نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا

By

Published : Feb 11, 2022, 3:38 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے تعلق رکھنے والے ڈی ڈی سی ممبران نے پریس کانفرنس کا انعقاد DDC Press Conference in Shopian کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ حالیہ ضلع میں تشکیل دی گئی ڈی ڈی سی اسٹینڈنگ کمیٹی غیر آئینی و غیر جمہوری طریقے سے انجام دی گئی ہے۔

DDC Press Conference in Shopian: ڈی ڈی سی ممبران نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا

انہوں نے بتایا کہ اپنی پارٹی سے تعلق رکھنے والے کچھ ہی ممبران نے اپنی من مانی کے تحت ڈی ڈی سی اسٹینڈنگ کمیٹی DDC Standing Committee تشکیل دی جبکہ دوسری سیاسی جماعتوں سے وابستہ 9 ڈی ڈی سی ممبران کو اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Chief Spokesperson of Bandipora DDC Forum: بانڈی پورہ ڈی ڈی سی فورم کے چیف ترجمان کا اعلان



واضح رہے کہ اس حوالے سے ان 9 ڈی ڈی سی ممبران نے ڈپٹی کمشنر شوپیان اور الیکشن کمیشن کو پہلے ہی آگاہ کیا ہے۔ DDC Press Conference in Shopian

ABOUT THE AUTHOR

...view details