اردو

urdu

ETV Bharat / state

ماسک اور سینیٹائزر کی تقسیم - CRPF

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سی آر پی ایف نے فیس ماسک اور سینیٹائزرس تقسیم کیے۔

shopian
سی آر پی ایف نے ماسک اور سینٹازر تقسیم کیے

By

Published : Mar 26, 2020, 6:28 PM IST

کورونا وائرس کے خدشات اور اس سے حفاظت کے پیشِ نظر 144 بٹالین سی آر پی ایف نے جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں مختلف مقامات پر شہریوں میں مفت فیس ماسک اور سینٹازر تقسیم کیے۔

سی آر پی ایف نے ماسک اور سینٹازر تقسیم کیے

اس دوران کورونا وائرس سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی گئی اور انہیں گھروں کے اندر ہی رہتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں بھی مہلک کورونا وائرس نے دستک دی ہے اور آج صبح گرمائی دارالحکومت سرینگر میں کورونا وائرس سے متاثر 65 سالہ شخص کی موت ہوئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کوروناوائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ملک بھر میں بندشیں عائد کی گئی ہیں، اور عوام کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details