اردو

urdu

ETV Bharat / state

CRPF Jawan Killed in Militant Attack: شوپیان میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک - سی آر پی ایف اہلکار پر گولیاں چلی

ضلع شوپیان میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک سی آر پی ایف اہلکار پر گولیاں چلائیں، حملے میں شدید زخمی ہوئے جوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن زکموں کی تاب نہ لاکر جوان ہسپتال میں ہی دم توڑ بیٹھا۔CRPF Jawan Killed in Militant Attack

CRPF Jawan Killed in Militant Attack
شوپیان میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

By

Published : Mar 12, 2022, 8:23 PM IST

Updated : Mar 12, 2022, 8:45 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے چھوٹی پورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے چھٹی پر آئے ایک سی آر پی ایف اہلکار پر گولیاں چلا کر اسے شدید زخمی کردیا۔

عسکریت پسندوں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

وہیں سی آر پی ایف اہلکار کو علاج ومعالجے کے لیے ضلع ہسپتال شوپیان لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ CRPF Jawan Killed in Militant Attack

یہ بھی پڑھیں: Attack on Sarpanch in Pulwama: پلوامہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے چلائی سرپنچ پرگولی

ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت مختار احمد ولد جمال الدین ڈوی ساکنہ چک چھوٹی پورہ شوپیان کے بطور ہوئی ہے۔ فورسز اہلکاروں نے جائے واردات کے آس پاس کے علاقوں میں محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Mar 12, 2022, 8:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details