اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر جموں و کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر ضلع کے وشرو بالا گاؤں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کر دی۔
شوپیاں کے وشرو بالا گاؤں میں سرچ آپریشن - عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع
جنوبی کشمیر کےضلع شوپیاں کے وشرو بالا گاؤں کو سیکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
شوپیاں کے وشرو بالا گاؤں میں سرچ آپریشن
آخری اطلاعات موصول ہونے تک تلاشی کاروائی جاری ہے۔