ذرائع کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر شوپیان کے جان محلہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر سے محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
شوپیان کے جان محلہ میں سرچ آپریشن جاری - Police are alerted to the presence of militants
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے جان محلے میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں کی مشترکہ کوششوں سے گھر گھر تلاشی آپریشن شروع جاری ہے۔
![شوپیان کے جان محلہ میں سرچ آپریشن جاری شوپیان کے جان محلہ میں سرچ آپریشن جاری](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12722906-311-12722906-1628517036246.jpg)
شوپیان کے جان محلہ میں سرچ آپریشن جاری
مزید پڑھیں:کشتواڑ میں دو عسکریت پسند گرفتار
فورسز اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی شروع کردی ہے، یہ خبر تحریر کرنے تک جان محلہ علاقہ میں تلاشی آپریشن جاری تھی۔