جنوبی کشمیر کے شوپیان قصبہ کے کنی پورہ علاقے میں فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے قصبہ شوپیان کے کنی پورہ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
CASO in Shopian Town: شوپیان کے کنی پورہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع - تلاشی آپریشن شروع
شوپیان قصبہ کے کنی پورہ علاقے میں فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
شوپیان کے کنی پورہ علاقے میں محاصرہ شروع
یہ بھی پڑھیں : Encounter in Pulwama & Budgam : بڈگام اور پلوامہ میں انکاؤنٹر جاری
یہ خبر تحریر کرنے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔