معلوم ہوا ہے کہ مسلح افراد نے کچھ ڈورہ گاؤں میں ایک شخص پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس سے انکی موت ہوگئی۔
مارے گئے شخص کی شناخت فوری طور معلوم نہیں ہوئی۔

کسی مسلح تنظیم نے اس قتل کی ذمہ داری ابھی تک قبول نہیں کی۔
گزشتہ کئی برسوں سے شوپیان اور مضافاتی اضلاع میں تشدد کی سطح کافی بڑھ گئی اور مشتبہ عسکریت پسند نے کئی افراد کو نشانہ بنایا۔