دفاعی تعلقات عامہ (پی آر او) سری نگر کے مطابق شوپیان کے امیشپورہ علاقے میں چار عسکریت پسند ہلاک۔ آپریشن ابھی جاری ہے۔
کشمیر: شوپیاں میں انکاؤنٹر، چارعسکریت پسند ہلاک
مرکز کے زیر انتطام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں انکاؤنٹر جاری ہے۔
encounter
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Jul 18, 2020, 7:35 AM IST