جنوبی ضلع شوپیان میں جاری بارش کے باوجود فورسز اہلکاروں نے چتراگام علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے زبردست بارش کے باوجود چتراگام علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دس روز میں ضلع میں اسی طرح تلاش آپریشنز میں دو انکاؤنٹر ہوئے جن میں چھ عسکریت پسند مارے گئے۔
موسلادھار بارش کے باوجود شوپیان میں تلاشی آپریشن
فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے زبردست بارش کے باوجود چتراگام علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔
موسلادھار بارش کے باوجود شوپیان میں تلاشی آپریشن
گزشتہ روز ختم ہوئے انکاؤنٹر میں چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ اس سے عسکری کمانڈر قبل سجاد افغانی کو ایک تصادم کے دوران ہلاک کیا گیا۔