اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident In Shopian شوپیاں میں آٹو لوڈ کیریئر کی ٹکر میں لڑکی ہلاک - شوپیاں میں لڑکی سڑک حادثہ میں ہلاک

پہاڑی ضلع شوپیاں کے دونارو کیلر علاقے میں ایک آٹو لوڈ کیرئیر نے ایک راہگیر لڑکی کو ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں لڑکی شدید طور پر زخمی ہوئی جو بعد میں ہسپتال میں دوران علاج چل بسی۔Girl Dies In Road Accident in Shopian

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 16, 2022, 7:34 PM IST

شوپیاں:جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک 15 سالہ لڑکی اس وقت ہلاک ہوگئی جب اسے ایک آٹو لوڈ کیریئر نے اسے ٹکر مار دی۔ مقامی لوگوں نے اگرچہ شدید طور پر زخمی لڑکی کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا تھا تاہم وہ دوران علاج دم تھوڑ بیٹھی۔Girl Dies In Road Accident in Shopian

مقامی لوگوں کے مطابق لوڈ کیریئر زیر نمبر JK13D 0383 نے دونارو کیلر علاقے میں ایک 15 سالہ لڑکی کو ٹک مار کر شدید زخمی کر دیا ہے۔ بعد میں لڑکی نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ لڑکی کی شناخت شاہدہ اختر ولد علی محمد کالس ساکن نسرپورہ کیلر کے طور پر ہوئی ہے۔Auto load Carrier hit girl in Shopian

مزید پڑھیں: Biker dies in Baramulla بارہمولہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک، ڈرائیور گرفتار


اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details