جموں و کشمیر کے ضلع سامبا کے گھگوال میں 2 نئے کورونا وائرس مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ یہ دونوں کورونا متاثرہ افراد مہاراشٹر سے ٹرک میں آئے ہیں۔
سامبا میں دو نئے کورونا مثبت معاملے سامنے آئے - labour came from maharashtra
دونوں کورونا متاثرہ افراد مہاراشٹر سے ٹرک میں سامبا پہنچے تھے۔
two
ضلع انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ دونوں متاثرہ افراد کو انتظامیہ نےکورینٹائن میں رکھا تھا لیکن احتیاط کے طور پر ان کے گھر اور گاؤں کو سیل کر دیا گیا ہے تاکہ کوئی دوسرا شخص کورونا وائرس کی زد میں نہ آسکے۔
سامبا کے سی ایم او نے بتایا کہ اس کے قبل بھی ضلع میں کورونا وائرس مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جنکا علاج کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان میں سے تین افراد کی رپورٹ اب منفی آئی ہے، حالانکہ انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے