جموں: جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز نے ایک مشتبہ پاکستانی ڈورن کو اڑتے ہوئے دیکھنے کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے رام گڑھ میں سیکورٹی فورسز نے بین الاقوامی سرحد پر رات کی تاریکی میں ایک پاکستانی ڈورن کو کئی منٹوں تک ہوا میں اڑتے ہوئے دیکھا جس کے بعد وہ پاکستان کی طرف واپس چلا گیا۔ Suspected Drone Spotted in Samba
یہ بھی پڑھیں: Pakistani drone Spotted In Gurdaspur بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو بھگایا