جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں کچھ مشکوک سرگرمی کی اطلاعات کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ضلع کے متعدد علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشکوک سرگرمی سے متعلق اطلاع ملنے کے بعد فورسز کو الرٹ کر دیا گیا اور بین الاقوامی سرحدی علاقوں اور دیگر گاؤن میں مشترکہ تلاشی لینے کا فیصلہ کیا گیا۔