ضلع سانبہ کے ایک علاقے میں گذشتہ شب ایک پُر اسرار گرینیڈ دھماکہ ہوا جس سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے بدھ کی صبح علاقے میں جاکر تحقیقات شروع کی۔
سانبہ میں پُراسرار گرینیڈ دھماکہ - ئردئ نعوس
جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں گرینیڈ دھماکہ ہوا جس سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
سانبہ:گذشتہ شب ایک پُر اسرار گرینیڈ دھماکہ ہوا
اطلاعات میں پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ند چیک پوائنٹ پر موجود پولیس اہلکاروں نے گذشتہ رات دیر گئے ایک دھماکہ سنا۔آج صبح جب علاقے کی تلاشی کارروائی عمل میں لائی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ دھماکہ چیک پوائنٹ سے کچھ بیس میٹر کے فاصلے پر ہوا تھا۔
اطلاعات کے مطابق پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔
Last Updated : May 12, 2021, 3:34 PM IST