رام گڑھ سیکٹر میں بارڈر آوٹ پوسٹ کے قریب پیر کی صبح 62 بٹالین سے وابستہ بی ایس ایف اہلکاروں نے پاکستان کے ایک 60 سالہ درانداز کو گولیوں سے ہلاک کردیا۔
کشمیر: ایک پاکستانی درانداز ہلاک - پاکستانی
جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں آج صبح بی ایس ایف اہلکاروں نے پاکستان کے ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بی ایس ایف نے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کیا
ایس ایچ او رام گڑھ نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقع پیر کی صبح تقریباً تین بجے پیش آیا۔
ہلاک ہونے والے درانداز کی لاش بارڈر آؤٹ پوسٹ سانبہ میں رکھی گئی ہے۔
Last Updated : Jul 15, 2019, 12:12 PM IST