اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں ڈرائیور ہلاک - driver died in samba

ڈرائیور کو نیند لگ گئی تھی جس کے باعث ٹرک بے قابو ہو گیا اور دوسرے ٹرک سے ٹکرا گیا۔

accident
accident

By

Published : May 12, 2020, 4:59 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سانبا کے پلا موڑ کے قریب جموں پٹھان کوٹ قومی شاہرہ پر منگل کی صبح دو ٹرکوں کے آپسی تصادم میں ایک ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے۔

ڈرائیور کو نیند لگ گئی تھی جس کے باعث ٹرک بے قابو ہو گیا اور پٹھان کوٹ سے جموں جا رہے دوسرے ٹرک سے ٹکرا گیا۔

سڑک حادثہ میں ڈرائیور ہلاک

دوسرے ڈرائیور نے بتایا کہ اسے پتہ نہیں چلا کہ کیسے دوسرا ٹرک رانگ سائڈ پر آگیا اور اس سے ٹرک بے قابو ہو گیا۔

جائے حادثہ پر پولیس نے پہنچ کر معاملہ درج کر جانچ شروع کر دی ہے۔

ہلاک ڈرائیور کی لاش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details