اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rashtriya Ekta Diwas in Reasi ریاسی پولس نے راشٹریہ ایکتا دیوس منایا گیا - Pledge to the jawans on the occasion

سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر 31 اکتوبر کو راشٹریہ ایکتا دیوس منایا گیا۔ اس موقع پر ضلع پولیس ریاسی نے پریڈ کا اہتمام کیا اور جوانوں سے وطن پر مر مٹنے کا عہد لیا گیا۔ Reasi Police Pledge on National Unity Day

Rashtriya Ekta Diwas in Reasi
Rashtriya Ekta Diwas in Reasi

By

Published : Nov 1, 2022, 8:08 AM IST

ریاسی:سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش birth anniversary of Sardar Vallabhbhai Patel کے موقع پر 31 اکتوبر کو راشٹریہ ایکتا دیوس منایا گیا۔ اس موقع پر ضلع پولیس ریاسی نے پریڈ کا اہتمام کیا اور ضلع کے تمام تھانوں اور پولیس چوکیوں میں عہد کا انتظام کیا۔ ضلع پولیس لائنز ریاسی میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور ملک کی یکجہتی، سالمیت اور سلامتی کے لیے خود کو اور اپنی خدمات کو وقف کرنے والے پولیس کے جوانوں سے حلف لیا گیا۔ Reasi Police Pledge on National Unity Day

ریاسی پولس کا قومی اتحاد کے دن پر عہد

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ریاسی ایس امیت گپتا نے قوم کے اتحاد اور سالمیت کے لیے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی خدمات اور ان کی کاوشوں کو یاد کیا اور ان پر روشنی ڈالی۔ سب ڈویژنس، پولیس اسٹیشنس اور پولیس چوکیوں میں ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور پولیس پوسٹ کے افسران نے لوہے کے آدمی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر جوانوں سے وطن پر مر مٹنے کا عہد لیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details